اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے شیعہ سنی مسلمانوں نے نوری مالکی کی حکومت کی حمایت اور دھشتگردوں کے مخالفت میں نجف اشرف میں مظاہرہ کیا ہے۔نجف اشرف میں ہونے والے اس مظاہرے کا مقصد عراق میں حکومت دشمنوں کی طرف سے کی جانے والی دھشتگردانہ کاروائیوں کی مذمت کرنا اور ان کے مسببین کی نسبت مخالفت کا اعلان کرنا تھا۔مظاہرین نے عوام کو مخاطب کر کے کہا کہ ملک میں ہر طرح کے قومی اور مذہبی اختلاف سے پرہیز کریں اور اتحاد کو قائم رکھ کر دھشتگردی کا مقابلہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
23 اگست 2013 - 19:30
News ID: 455086
عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے شیعہ سنی مسلمانوں نے نوری مالکی کی حکومت کی حمایت اور دھشتگردوں کے مخالفت میں نجف اشرف میں مظاہرہ کیا ہے۔